مہنگائی کے خلاف نئی حکمت عملی؟ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھ دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے معیشت کے استحکام اور مہنگائی پر کنٹرول کی کوششوں کا اظہار ہوتا ہے۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ کا راج، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: عالمی ریٹنگ میں بہتری، ایشیائی بینک کی رپورٹ، اور برآمدی ڈالرز کی فروخت کے بعد پاکستانی روپیہ پیر کو ڈالر کے مقابلے میں مزید تگڑا ہوگیا۔