فارن میڈیکل ایجوکیشن کے نئے قوانین جاری: پی ایم ڈی سی کا بڑا فیصلہ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ملک میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے نیا معیار جاری کر دیا ہے۔ اب طلبہ کے لیے ایف ایس سی اور ایم ڈی کیٹ میں مخصوص نمبر لینا اور ای سی ایف ایم جی سے تسلیم شدہ اداروں میں داخلہ لینا لازمی ہوگا۔
خیبرپختونخوا میٹرک امتحانات ناقص کارکردگی، ورکرز ویلفیئر بورڈ کا بڑا فیصلہ

خیبرپختونخوا میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی کے باعث 15 اسکول پرنسپلز معطل، ذمہ داریاں وائس پرنسپلز کو دے دی گئیں۔