پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 593 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 593 پوائنٹس اضافے سے 166280 کی سطح پر پہنچ گیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کے اسٹاف لیول معاہدے کی خبر نے مارکیٹ میں مثبت رجحان پیدا کیا۔

پاکستان اور ترکی کا تیل و گیس کی تلاش کے لیے تاریخی معاہدہ، توانائی کے شعبے میں بڑی پیشرفت

پاکستان اور ترکی کی سرکاری کمپنیوں کے درمیان تیل و گیس معاہدے پر دستخط

پاکستان اور ترکی کی سرکاری کمپنیوں نے مشترکہ طور پر تیل و گیس کی تلاش کے لیے معاہدہ کر لیا۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور ترکش پیٹرولیم اوورسیز کمپنی کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے سے توانائی کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]