ضلع کرک میں پولیس پر حملہ: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 اہلکار شہید، سیکیورٹی فورسز کا سخت ایکشن

ضلع کرک میں دہشت گردوں نے گشت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہو گئے۔