عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، برینٹ کروڈ 108 ڈالر تک پہنچ گیا

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی 98.2 ڈالر جبکہ برینٹ کروڈ 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ قطر نے توانائی تنصیبات پر حملوں کو عالمی سیکورٹی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
تیل کی قیمت 150 ڈالر تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی کی بڑی وارننگ

قطری وزیرِ توانائی نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی صورت میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے، جس سے عالمی معیشت مفلوج ہو جائے گی۔
تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکا ایران کشیدگی کم ہونے پر عالمی منڈی ہل گئی

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے، خام تیل کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 5 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
خام تیل کی قیمت میں 5 بڑی تبدیلیاں – ایشیائی مارکیٹ اور عالمی اثرات

ایشیا کی توانائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، امریکی ذخائر میں کمی، چین کی سست طلب اور روس-یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال مزید گہری۔
عالمی منڈی میں ہلچل خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

عالمی منڈی میں برینٹ اور لائٹ کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ یورپ و امریکہ کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے سے اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔