چترال کے علاقے ڈومیل میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا، لاشیں نکال لی گئیں۔
کوئٹہ اختر مینگل کی گاڑی پر دھماکا ، 5افراد جاں بحق اور 29 زخمی

کوئٹہ کے شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر بی این پی مینگل کی ریلی پر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔ دھماکا جلسے کے اختتام کے بعد پارکنگ ایریا میں ہوا۔ حکومت بلوچستان نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ سطح تحقیقات کا اعلان کیا ہے جبکہ بی این پی قیادت محفوظ رہی۔ یہ واقعہ بلوچستان میں سیاسی اجتماعات کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑا کرتا ہے۔
افغانستان زلزلہ جاں بحق افراد کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز، ہزاروں گھر تباہ

افغانستان زلزلہ جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی، 3251 افراد زخمی اور 8 ہزار سے زائد مکانات زمین بوس۔ کنڑ اور ننگرہار سب سے زیادہ متاثر۔ امدادی کارروائیاں جاری، عالمی برادری کی مدد کی اپیل۔
کراچی حادثہ: پٹاخوں کے گودام میں خوفناک دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مالک اور شریک ملزم کو نامزد کردیا، جبکہ شہریوں نے غیر قانونی گوداموں کے خلاف احتجاج کیا۔