فلک جاوید جسمانی ریمانڈ میں توسیع-عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے ریمانڈ میں دو روز کا اضافہ کیا

فلک جاوید جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی ضلع کچہری نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی درخواست پر سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ سنایا۔ فلک جاوید پر ریاست مخالف ٹویٹس کے دو مقدمات درج ہیں۔

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل: سدرہ کے باپ، بھائی اور سابق شوہر نے جرم قبول کر لیا

راولپنڈی کی عدالت میں پیش کیے گئے سدرہ قتل کیس کے ملزمان

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی لرزہ خیز واردات میں 17 سالہ سدرہ کے قتل کا معاملہ اہم موڑ پر پہنچ گیا۔ گرفتار والد، بھائی، سابق شوہر اور دیگر ملزمان نے عدالت میں جرم کا اعتراف کر لیا ہے، عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]