بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

بھارت نے نیوزی لینڈ کو فائنل میں 96 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ سنجو سیمسن نے 89 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ – پاکستان کے خلاف جسپریت بمرا کی واپسی، بھارتی ٹیم بڑی تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ میں پاکستان کے خلاف اہم میچ میں بھارتی بولر جسپریت بمرا اور بیٹر ورون چکرورتھی کی واپسی ہوگی، جبکہ بھارتی ٹیم اپنی پلئینگ الیون میں دو تبدیلیاں کرے گی۔
پاک بھارت میچ : صاحبزادہ فرحان جسپریت بمرا کو چھکا مارنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے

ایشیا کپ 2025 میں صاحبزادہ فرحان نے جسپریت بمرا کو چھکا لگا کر تاریخ رقم کردی۔ یہ پہلا موقع تھا کہ کسی پاکستانی بیٹر نے بمرا کو انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکا مارا۔