آسٹریلیا اسٹوڈنٹ ویزا: بھارت سمیت 4 ممالک ہائی رسک کیٹیگری میں شامل، ویزا قوانین سخت

آسٹریلیا نے ویزا سسٹم میں جعلی دستاویزات اور بے ضابطگیوں کے پیشِ نظر بھارت، نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان کو ‘ہائی رسک’ کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے، جس سے اب ان ممالک کے طلبہ کے لیے ویزا حصول مشکل اور مہنگا ہو جائے گا۔