پی ٹی اے کا وضاحتی بیان: پانچ سے زیادہ سمز استعمال پر فون بلاک نوٹیفکیشن جعلی

پانچ سے زیادہ سمز استعمال پر فون بلاک نوٹیفکیشن، پی ٹی اے کی وضاحت جعلی نوٹیفکیشن کی وائرل خبر سوشل میڈیا پر گزشتہ روز ایک خبر تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک نیا ضابطہ نافذ کیا ہے، جس کے مطابق پانچ سے […]