پی آئی اے رمضان افطار ٹینڈر، پروازوں پر کھجور اور جوس فراہم ہوں گے

پی آئی اے نے رمضان المبارک کے دوران پروازوں میں افطار کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کھجوروں اور جوس کی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا، جس کے تحت لاکھوں مسافروں کو دورانِ پرواز افطار فراہم کی جائے گی۔
انار کے صحت کے فوائد دل، دماغ اور جلد کے لیے جنتی نعمت

انار کے صحت کے فوائد حیرت انگیز ہیں — یہ دل، دماغ، جلد اور قوتِ مدافعت کو بہتر بناتا ہے، اور جسم کو اندرونی طاقت بخشتا ہے۔