جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: گرفتار سہولت کاروں کے اہم انکشافاتتفتیش میں پتہ چلا کہ جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ ایک منظم دہشتگرد نیٹ ورک کی نشاندہی کرتا ہے۔