ایران میں ہنگامی اختیارات کی منتقلی؟ خامنہ ای نے علی لاریجانی کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران آیت اللہ علی خامنہ ای نے مبینہ طور پر اہم ریاستی اختیارات علی لاریجانی کو سونپ دیے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایرانی قیادت ممکنہ بدترین صورتحال کے لیے تیاری کر رہی ہے۔
امریکا ایران پابندیاں لگ گئیں، 32 ادارے بلیک لسٹ

امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے جڑے 32 افراد اور اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں۔ یہ امریکا ایران پابندیاں چین، ترکیہ، یو اے ای سمیت 8 ممالک کے نیٹ ورک کو نشانہ بناتی ہیں۔