ناسا کا انقلابی مشن: آرٹیمس 2 کی روانگی اور چاند پر جوہری ری ایکٹر لگانے کا تاریخی فیصلہ

چاند پر جوہری ری ایکٹر

ناسا نے آرٹیمس 2 مشن کی روانگی کے ساتھ ہی چاند پر جوہری ری ایکٹر لگانے کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ 2030 تک چاند کی سطح پر جوہری توانائی کی فراہمی شروع ہو جائے گی، جس سے مریخ تک رسائی اور مستقل خلائی قیام ممکن ہو سکے گا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]