غزہ امن معاہدہ بچانے کیلئے امریکی وفد اسرائیل پہنچ گیاامریکی قیادت نے ہنگامی طور پر مداخلت کی ہے تاکہ غزہ امن معاہدہ خطرے میں نہ پڑے۔