سونے کی قیمت میں کمی جاری، آج مزید ایک ہزار روپے کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونا 1000 روپے اور 10 گرام سونا 858 روپے سستا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 10 ڈالر کمی کے ساتھ 4208 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ – پاکستان میں تازہ ترین سونا ریٹ 2025

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کے مطابق گلیشیئر تیزی سے پگھلنے، سیلاب، خشک سالی، فوڈ سکیورٹی اور پانی کی قلت جیسے خطرات بڑھ رہے ہیں جبکہ عالمی برادری کے وعدے زیادہ تر قرضوں میں بدل گئے ہیں۔