کوٹری ٹرین حادثہ: 6 بوگیوں کے پٹڑی سے اترنے سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثرکوٹری ٹرین حادثہ: مال گاڑی کی چھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ریلوے نے تحقیقات شروع کر دیں۔