سندھ خیرپور تیل و گیس دریافت : OGDCL کی بڑی کامیابی، توانائی بحران میں اہم پیش رفت

سندھ کے ضلع خیرپور میں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL) نے بڑے ذخائر دریافت کیے ہیں، جہاں سے یومیہ 2 کروڑ 25 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 690 بیرل خام تیل حاصل ہوگا، جو ملکی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔