خضدار آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 7 دہشت گرد ہلاک

خضدار آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 7 دہشت گرد مارے گئے، امریکی اسلحہ اور آئی ای ڈیز برآمد۔
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد خضدار آپریشن میں ہلاک، پاک فوج کا بڑا کارنامہ

خضدار آپریشن میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الہند کے 5 دہشتگرد ہلاک۔