اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، شہداء کے قاتل 30 خوارج ہلاک

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 30 خوارج ہلاک، فوجی افسران اور 11 جوانوں کی شہادت میں ملوث دہشتگردوں کا خاتمہ۔
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج انجام کو پہنچے

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج انجام کو پہنچے۔