کرک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن — کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک

کرک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر نثار حکیم ہلاک، 4 اہلکار زخمی۔
خیبرپختونخوا فتنہ الخوارج دہشتگرد عام آبادی میں چھپ کر حملے کر رہے ہیں

خیبرپختونخوا میں 8 ہزار سے زائد فتنہ الخوارج دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف، سکیورٹی فورسز نے حالیہ آپریشنز میں 80 دہشتگرد ہلاک کیے۔