یٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کا بڑا اعلان، موٹر سائیکل مالکان کو 2200 روپے دینے کا فیصلہ

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالکان کو 2200 روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کا اقدام: تورغر بار کے لیے صوبائی حکومت کی گرانٹ منظور

تورغر بار کے لیے صوبائی حکومت کی گرانٹ پچاس لاکھ روپے جاری، وکلا برادری کیلئے نئی سہولیات اور عدالتی نظام میں بہتری متوقع۔
سہیل آفریدی کی کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کوئی سرکاری نہیں تھی، مبارکباد دینے آئے تھے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کور کمانڈر پشاور کی ملاقات غیر رسمی نوعیت کی تھی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی کوشش ناکام رہی، جس پر صوبائی قیادت نے موقف اختیار کیا کہ وہ عدالتی احکامات کی پاسداری چاہتے ہیں۔ سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں ملاقاتوں اور بیانات کے سیاسی اثرات پر بحث جاری ہے۔
ایمل ولی خان کا گنڈاپور حکومت پر سخت ردعمل سکیورٹی تنازع شدت اختیار کر گیا

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا حکومت کو سکیورٹی معاملے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر ان کے سکیورٹی عملے سے متعلق نہیں اور حکومت کے "ڈرامے” بند کیے جائیں۔
علی امین گنڈاپور کا خصوصی انٹرویو: عمران خان ملک نہیں چھوڑیں گے، خیبر پختونخوا میں امن کی ضرورت پر زور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کبھی بھی پاکستان چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ان کے خلاف شوشے اور مفروضے تحریک کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ہیں۔