فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا — بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا کے دورے پر عالمی قیادت سے ملاقات کرتے ہوئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکا نے پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر تقویت دی۔ امریکی حکومت کا بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد قرار دینا اور بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الہندوستان کا پردہ فاش ہونا پاکستان کی سفارتی اور ملٹری کامیابیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]