وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ: ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت اور ٹرمپ سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف 19 سے 23 جنوری تک سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس کا دورہ کریں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔