سندھ کا وفاق سے چاول کی امدادی قیمت مقرر کرنے کا مطالبہ

سندھ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کی طرح چاول کی امدادی قیمت بھی مقرر کی جائے تاکہ کسانوں کو ان کی محنت کا جائز معاوضہ مل سکے۔