دہی کے فوائد – پروبائیوٹکس سے بھرپور غذا جو بیماریوں کو دور کرے

دہی کے فوائد بے شمار ہیں، یہ پروبائیوٹکس سے بھرپور غذا ہاضمہ بہتر بناتی ہے، دل کو صحت مند رکھتی ہے، بڑھاپے کو سست کرتی ہے اور طویل عمر کے امکانات بڑھاتی ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط بنانے کیلئے دہی کھانے کا بہترین وقت – ماہرین کی تحقیق

ماہرین کے مطابق ہڈیوں کو مضبوط بنانے کیلئے دہی کھانے کا بہترین وقت صبح کا ناشتہ اور ورزش کے بعد ہے۔ دہی کیلشیئم، پروٹین اور پروبائیوٹکس سے بھرپور ہے۔