ہندو برادری کے لیے سندھ حکومت کی عام تعطیل کا اعلاندیوالی کے موقع پر سندھ حکومت کی عام تعطیل کا اعلان، ہندو برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔