مفت سفری سروس راولپنڈی اسلام آباد: میٹرو اور گرین بسوں میں ریکارڈ 1.7 لاکھ مسافر

مفت سفری سروس راولپنڈی اسلام آباد میں ریڈ میٹرو اور گرین بسوں پر روزانہ 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد شہری سفر کرنے لگے، سہولت نے ریکارڈ رائیڈر شپ پیدا کر دی۔