ڈینگی راولپنڈی 2025: 622 کنفرم مریض، 10 ہزار سے زائد شہریوں کی سکریننگ

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، محکمہ صحت کے مطابق اب تک 10,305 افراد کی سکریننگ کی جا چکی ہے جن میں سے 622 ڈینگی مریض کنفرم ہوئے ہیں، جبکہ کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔
انسداد ڈینگی مہم راولپنڈی: ورکرز اور سپر وائزرز برطرف، جعلی تصاویر کا انکشاف

راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم کے دوران غیر حاضر رہنے والے ورکرز اور سپر وائزرز کو محکمہ صحت نے فوری طور پر نوکری سے برطرف کردیا۔ حکام کے مطابق جعلی تصاویر اور حاضری لگانے کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔