سرفراز چودھری کی ضمانت منظور: لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر ڈکی بھائی سے رشوت وصولی کے کیس میں نامزد سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم سرفراز چودھری کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔