سپر مون 2025 آج رات، پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاندار نظارہ

آج سال کا سب سے بڑا سپر مون 2025 زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا، چاند معمول سے 9.7 فیصد بڑا اور 16 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا۔
سپر مون رواں سال کا پہلا روشن اور بڑا چاند کل نظر آئے گا

رواں سال کا پہلا سپر مون 2025 کل نظر آئے گا۔ چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا، سپارکو کے مطابق یہ منظر سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرق میں نظر آئے گا۔