عدالت نے روٹی اور نان کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن معطل کرنے پر غور شروع کر دیا

روٹی اور نان کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، عدالت نے فریقین کو سن کر آئندہ فیصلہ کرنے کا عندیہ دیا۔