ڈی سی او انعم علی کا بڑا ایکشن بغیر ٹکٹ مسافر سے سخت جرمانے وصول

ٹرینوں پر اچانک چھاپوں کے دوران 1201 بغیر ٹکٹ مسافر پکڑے گئے، 10 لاکھ سے زائد ریکوری اور بھاری جرمانے وصول کیے گئے۔ صفائی اور کھانے کے معیار پر بھی کارروائی۔