میئر مرتضیٰ وہاب نے گرین لائن کوریڈور کے افتتاح کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ گرین لائن کوریڈور 31 اکتوبر 2026 تک کھول دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ منصوبہ شروع کرتے وقت کے ایم سی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا، لیکن اب مشترکہ طور پر کام کر کے تمام مسائل حل کیے جا رہے ہیں، جبکہ ریڈ لائن منصوبے پر بھی جلد کام شروع ہوگا۔