غزہ امن معاہدہ کے تحت حماس نے مزید 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں

حماس نے غزہ امن معاہدے کے تحت مزید 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں، انسانی بنیادوں پر اعتماد سازی کا نیا مرحلہ۔
حماس غزہ جنگ بندی معاہدہ کے تحت 20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی

حماس غزہ جنگ بندی معاہدہ کے تحت 20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، اسرائیل سینکڑوں فلسطینی قیدی رہا کرے گا، مشرق وسطیٰ میں امن کی نئی امید۔