پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ تیزی کی لہر برقرار، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاپی ایس ایکس میں مسلسل دوسرے روز ریکارڈ ساز تیزی، سرمایہ کار مالا مال ہو گئے۔