فیسکو کا زرعی صارفین کے لیے بڑا ریلیف، بلوں کی تاریخ میں 7 روز کی توسیع

فیسکو نے 53 ہزار زرعی صارفین کے لیے بلوں کی تاریخ میں 7 روز کی توسیع کا اعلان کر دیا، جس سے کسانوں کو مالی مشکلات میں کمی آئے گی۔