چینی مین لینڈ کو 2025 میں تائیوان سے 4 ہزار سائبر حملوں کا سامنا، 25 فیصد اضافہ

چینی حکام کے مطابق 2025 میں تائیوان سے 4 ہزار سے زائد سائبر حملے کیے گئے جن کا مقصد اہم شعبوں سے خفیہ معلومات چرانا تھا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ، قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز اور مستقبل کی حکمت عملی پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قومی سلامتی کو درپیش روایتی اور غیر روایتی چیلنجز، پراکسی جنگ، سائبر خطرات اور کثیرالجہتی تیاری کی اہمیت پر زور دیا۔
جی میل صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی: 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل پاس ورڈز ڈیٹا چوری میں بے نقاب

دنیا کے سب سے بڑے ای میل پلیٹ فارم جی میل کے کروڑوں صارفین کے لیے خطرناک خبر سامنے آئی ہے۔ آسٹریلوی سائبر سیکیورٹی ماہر ٹرائے ہنٹ کے مطابق 18 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ای میلز اور پاس ورڈز ایک بڑے ڈیٹا لیک میں چوری ہو گئے۔ ماہرین نے صارفین کو فوری پاس ورڈ تبدیل کرنے، ٹو فیکٹر ویریفکیشن آن کرنے اور ’Have I Been Pwned‘ ویب سائٹ سے اپنا ای میل چیک کرنے کی ہدایت دی ہے۔
ایمیزون کی کلاؤڈ سروس میں خرابی، عالمی سطح پر انٹرنیٹ، بینکنگ اور ایپس متاثر

ایمیزون ویب سروسز (AWS) میں اچانک پیدا ہونے والی بڑی خرابی کے باعث دنیا بھر میں انٹرنیٹ، بینکنگ، اور بڑی ایپس جیسے Snapchat، Reddit، Fortnite، Alexa، ChatGPT اور Signal متاثر ہو گئیں۔ ماہرین کے مطابق یہ واقعہ ڈیجیٹل انحصار کے خطرناک پہلو کو ظاہر کرتا ہے، اور اب دنیا کو اپنی ڈیجیٹل خودمختاری یقینی بنانا ہوگی۔
افغانستان انٹرنیٹ بندش نے شہریوں اور کاروبار کو شدید متاثر کیا

افغانستان انٹرنیٹ بندش طالبان حکومت کے حکم پر نافذ ہوئی، جس سے شہری زندگی، طلبہ، کاروبار اور میڈیا بری طرح متاثر ہوئے۔ عالمی برادری نے بھی اس اقدام پر تشویش ظاہر کی۔
کال سینٹرز کے حوالے سے بڑا اقدام حکومت کا ملک گیر سطح پر اہم فیصلہ

ڈیجیٹل مالیاتی فراڈ کی روک تھام کے لیے حکومت پاکستان نے تمام کال سینٹرز کو لائسنس کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب بغیر لائسنس آپریٹ کرنے والے کال سینٹرز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔