ٹریفک چالان جعلی ایس ایم ایس، شہریوں کے لیے بڑا انکشاف

فیکٹ چیک رپورٹ: کراچی کے شہریوں کو موصول ہونے والے ٹریفک چالان جعلی ایس ایم ایس کی حقیقت سامنے آگئی۔
ڈکی بھائی بیٹنگ ایپ اسکینڈل: یوٹیوبر پر 20 ہزار ڈالر لینے کا الزام

پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی ایک نئے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے انکشاف کیا ہے کہ ڈکی بھائی بیٹنگ ایپ کی پروموشن کے عوض 10 سے 20 ہزار ڈالر وصول کرتے تھے۔ ادارے نے 46 غیر قانونی جوئے کی ایپس کی فہرست جاری کرتے ہوئے انہیں بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔