انٹارکٹیکا کی برف کے نیچے کیا ہے؟ سائنس دانوں نے راز فاش کر دیا

ماہرین نے جدید نقشہ سازی اور سیٹلائیٹ ڈیٹا کی مدد سے انٹارکٹیکا کی میلوں دبیز برف کے نیچے دفن ہزاروں پہاڑی چوٹیوں، وادیوں اور گہری گھاٹیوں کے نقشے تیار کر لیے ہیں جو اس سے قبل کبھی نہیں دیکھے گئے تھے۔
طبی معجزہ: AGCL Powder جو ایک سیکنڈ میں بہتا خون روک دے گا

طبی میدان میں بڑا دھماکہ! اب گہرے زخموں سے بہتا خون روکنا سیکنڈوں کا کام، جنوبی کوریا نے حیرت انگیز پاؤڈر تیار کر لیا۔
کالی کھانسی کی نئی ویکسین تیار انجیکشن کے بغیر علاج ممکن

سائنس دانوں نے کالی کھانسی کی نئی ویکسین تیار کر لی ہے جو انجیکشن کے بغیر ناک کے ذریعے دی جا سکے گی۔ یہ ویکسین بیماری کے پھیلاؤ کو بھی روکتی ہے۔
چین پر گرنے والا شہابِ ثاقب، 10 ہزار سال پرانی تباہی کا انکشاف

10 ہزار سال قبل چین پر گرنے والا شہابِ ثاقب 40 ایٹم بموں جتنی توانائی رکھتا تھا، جس سے گوانگ ڈونگ میں 2,950 فٹ چوڑا گڑھا بنا۔
کیا کیلوں کا ملک شیک صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟ نئی تحقیق کا انکشاف

تحقیق کے مطابق کیلوں کا ملک شیک کے فوائد منفی ہو سکتے ہیں کیونکہ دودھ کے ساتھ کیلا فلیونولز کے جذب کو متاثر کرتا ہے۔
سائنس نے بتایا ایواکاڈو کے بھورے ہونے کے بعد کھانا کب محفوظ رہتا ہے

ماہرین کے مطابق ایواکاڈو کے بھورے ہونے کے بعد کھانا محفوظ ہے، اگر وہ صرف آکسیڈیشن سے بھورا ہوا ہو — زیادہ پکنے یا پھپھوندی کی صورت میں نہیں۔
امیرالدین میڈیکل کالج ریسرچ کانفرنس میں 500 سے زائد طلبہ کی شرکت

امیرالدین میڈیکل کالج میں پہلی ریسرچ اینڈ میڈیکل کانفرنس، تحقیق کے فروغ کی نئی روایت، 500 سے زائد طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت۔