ٹیکنالوجی کا نیا شاہکار اب روبوٹ میں درد کا احساس پیدا کرنے کے لیے مصنوعی جلد تیار

سائنسدانوں نے ایک ایسی انقلابی مصنوعی جلد تیار کر لی ہے جس کے ذریعے اب روبوٹ بھی انسانوں کی طرح درد اور لمس محسوس کر سکیں گے۔ ہانگ کانگ کی سٹی یونیورسٹی کی یہ تحقیق روبوٹس کو نہ صرف حساس بنائے گی بلکہ انہیں کسی بھی چوٹ یا خطرے پر فوری ردعمل دینے کے قابل بھی بنائے گی۔
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ تاریخی لمحہ

اسلام آباد/بیجنگ (19 اکتوبر 2025): پاکستان کے خلائی پروگرام نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے، کیونکہ پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کا نام ایچ ایس ون (HS-1) رکھا گیا ہے، جو چین کے معروف جیاوکوان لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ […]
چین K ویزا نوجوان سائنسدانوں کے لیے عالمی مواقع کے دروازے کھول رہا ہے

امریکا کی سخت ویزا پالیسی کے بعد چین کا K ویزا دنیا بھر کے ٹیلنٹ کے لیے پرکشش متبادل ہے۔