پاکستان میں آج ٹماٹر کی قیمت 600 روپے فی کلو عوام شدید پریشان

پاکستان میں آج ٹماٹر کی قیمت 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی — لاہور، کراچی، پشاور سمیت کئی شہروں میں عوام مہنگائی سے پریشان، جانیں تازہ ترین ریٹس اور وجوہات۔
کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں — عوام شدید پریشان

کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمتیں تیزی سے بڑھ کر 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔ عوامی بجٹ تباہ، دکاندار پریشان، اور حکومت پر قابو پانے کا دباؤ بڑھ گیا۔
سیلاب کے اثرات: سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ، شہری مشکلات کا شکار

پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے اثرات براہِ راست زراعت اور خوراک کی اشیاء پر پڑے ہیں۔ لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ اسلام آباد میں پیاز اور ٹماٹر نایاب ہو گئے۔