اسلام آباد ٹریفک پولیس تبدیلی: محمد سرفراز ورک چیف ٹریفک آفیسر مقرر

اسلام آباد ٹریفک پولیس میں اہم انتظامی تبدیلی، محمد سرفراز ورک کو چیف ٹریفک آفیسر مقرر کر دیا گیا جبکہ سابق سی ٹی او حمزہ ہمایوں تربیتی کورس کے لیے روانہ ہو گئے۔