سرکاری ملازم گرفتار: فتنۃ الہندوستان بیانیہ پھیلانے کا الزام

این سی سی آئی اے نے سوشل میڈیا پر فتنۃ الہندوستان بیانیہ پھیلانے کے الزام میں ریڈیو پاکستان کے سابق ملازم کو گرفتار کر لیا۔ عدالت نے جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ڈیجیٹل شواہد کے تجزیے کی اجازت دے دی۔