پنجاب میں سرکاری بھرتیاں: مریم نواز کابینہ نے ہزاروں آسامیوں کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت 32ویں اجلاس میں ایکسائز، ٹورازم پولیس، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور آئی ٹی سمیت مختلف محکموں میں ہزاروں نئی آسامیوں کی منظوری دے دی ہے۔
بلوچستان حکومت کا بڑا فیصلہ: محکمہ صحت میں کنٹریکٹ سسٹم ختم، پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل بھرتیاں شروع

کنٹریکٹ سسٹم ختم! اب بلوچستان کے ڈاکٹرز پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل بنیادوں پر تعینات ہوں گے۔
CSS 2026 کا شیڈول جاری: امتحانات 4 فروری سے شروع ہوں گے

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ابتدائی اسکریننگ ٹیسٹ (MPT) کی درخواستیں 11 اگست سے شروع ہوں گی جبکہ تحریری امتحان 4 فروری 2026 سے لیا جائے گا۔