امیرِ قطر کا بیان: پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ مستقبل کا اہم سنگِ میل

امیرِ قطر نے پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ بروقت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت کے تعاون کو سراہا، اور پاکستان کے ساتھ دفاع، زراعت اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
اسحاق ڈار دفاعی معاہدہ : پاکستان اور سعودی عرب کے بعد دیگر ممالک کی شمولیت کا امکان

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ کئی ماہ کی محنت کے بعد طے پایا ہے جبکہ دیگر ممالک بھی اس معاہدے میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں