حرمین شریفین کا دفاع سب کا فرض – اسحاق ڈار کا اہم بیان

وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت ہر مسلمان کا فرض ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بھارت سے کشمیر کے مسئلے کے حل اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کی اہمیت پر زور دیا۔