چمن میں سلنڈر دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 22 زخمی

چمن میں تور پل کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکے سے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے، ریسکیو کارروائیاں مکمل کر لی گئیں۔