پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی مکمل رفتار معمول پر

پی ٹی سی ایل نے اعلان کیا ہے کہ سمندری کیبل کی مرمت کے بعد پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی مکمل ہو چکی ہے، اور اب رفتار و کنیکٹیویٹی معمول پر آ گئی ہے۔