سنگاپور ایک بار پھر نمبر ون، امریکا ٹاپ 10 سے باہر 2025 کی پاسپورٹ رینکنگ جاری

ہینلے اینڈ پارٹنرز کی 2025 کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں ایک بار پھر ایشیائی ممالک کی برتری برقرار ہے۔
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر

ہینلے اینڈ پارٹنرز کی نئی رپورٹ کے مطابق 2025 کے وسط میں سنگاپور کا پاسپورٹ سب سے طاقتور قرار پایا ہے، جب کہ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے، صرف 32 ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل ہے۔